سیاہ انٹرنیٹ ایک حقیقت

blog

ڈارک ویب یعنی سیاہ انٹرنیٹ وہ انٹرنیٹ سرور ہے جو ہر عام بندے کی پہنچ سے دور ہے.. اس کے ویب سرور کو انٹرنیٹ کے ماہرین یا ہیکرز ہی تلاش کرکے استمعال کرسکتے ہیں کیونکہ اس تک پہنچنا آسان کام نہیں. اس انٹرنیٹ کے دوسرے حصّے تک پوہنچنے کے لئے کسی خاص قسم کے سافٹ ویئر کا کمپیوٹر میں انسٹال کرنا ضروری ہے.. اس سافٹ ویئر کے ذریعے ان ڈارک ویب سائٹس کو کھولا جا سکتا ہے جسے کوئی بھی عام انجن جیسے گوگل ٹریک نہیں کر پاتا.. اس سافٹ ویئر کی وجہ سے آپ کو ایک خاص سرچ انجن حاصل ہوتا ہے جو آپ کو منفرد ایڈریس کے تحت ان ویب سائٹس کا دورہ کراتا ہے جو دیکھنے میں بھی عام ویب کی طرح نہیں ہوتی

اس انٹرنیٹ کی پوشیدہ دنیا میں اکثر غلط اور غیر قانونی کام کیے جاتے ہیں اور اسی کی بنا پر یہ ہر بندے کی پہنچ سے دور ہیں.. یہاں غیر قانونی منشیات، اسلحہ اور فحش فلمیں با آسانی دستیاب ہوتے ہیں اور اس کی فروخت کی جاتی ہے اور اس تجارت کو اور چھپانے کے لئے بتکوئین جیسی ڈیجیٹل کرنسی کا استمعال کیا جاتا ہے.. اور قیمتوں پر قاتلوں کو بھی خریدا جاتا ہے یہاں ان ویب سائٹس کا غلط استمعال وہ کرتے ہیں جو اپنے آپ کو اور اپنی بری حرکتوں کو ممکن طور پر یقینی بنانا چاہتے ہیں.. مگر جہاں اس علم کا غلط استمعال کرتے ہیں وہیں اس علم میں مہارت رکھنے والے اچھے لوگ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد کرتے ہیں

Summary : The Fact that it cannot be erased from the internet is true and extremely unfortunate because it provides a platform to individuals and groups to use internet in a wrong manner while being anonymous..



0 comments

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

ADD Channel on BolPappa

If you have any copyrighted channel or story to post on BolPappa.. share us