پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

blog

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کی نیوزی لینڈ میں سیریز کا اعلان لاہور میں کردیا جس کے مطابق سیریز کا پہلا میچ ٦ جنوری ٢٠١٨ کو کھیلا جایگا.. سیریز کے میچز نیوزی لینڈ کے مختلف شہروں میں کھیلے جایں گے..پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے شہر ویلنگٹن پہنچ چکی ہے. اس سیریز میں ٥ ون ڈے اور ٣ ٹی ٢٠ کھیلے جاۓ گے جن کی قیادت سرفراز احمد کریں گے.. چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ون اور ٹی ٢٠ کی ٹیم کا اعلان کیا جس میں اس بات کو مد نظر رکھا کے عماد وسیم اور جنید خان کو انجری کے باعث ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا.. آخری ٹی ٢٠ میچ ٢٨ جنوری ٢٠١٨ بروز اتوار کو ہوگا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے دورے میں پاکستانی ٹیم ضرور کامیابی حاصل کرے گی۔. اور اس بات کا بھی مظاہرہ کیا کہ چیمپئنز ٹرافی کے بعد سے پاکستانی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے اور امید کرتے ہیں کے جاری رہے گا

1 ODI : Sat 06 , Wellington
2 ODI : Tue 09 , Netson
3 ODI : Sat 13 , Dunedin
4 ODI : Tue 16 , Hamilton
5 ODI : Fri 19 , Wellington

1 T20 : Mon 22 , Wellington
2 T20 : Thu 25 , Auckland
3 T20 : Sun 28 , Maunganui

Summary : Pakistan Cricket Board announced the series in New Zealand, according to which the first match of the series will be played on January 6, 2018. This series contains 5 ODI and 3 T20 matches.



0 comments

Leave a comment

Popular Channels

See all channels