٦ سالہ بچا بڑوں بڑوں سے آگے

blog

امریکی جریدے فوربس نے ٢٠١٧ کی مرکزی شخصیات کا جائزہ لیا ہے جس کے مطابق سب سے زیادہ دیکھے جانے اور کمانے والے چینلز کی فہرست دی ہے. اس جریدے کے مطابق ایک ٦ سالہ بچہ جس کا نام ریان ہے آٹھویں نمبر پر ہے ان یوٹیوب اسٹارز میں. اس بچے کے چینل کا نام ریان ٹویس ریویؤس ہے جس میں یہ مختلف کھلونوں کا ذاتی جائزہ دیتا ہے جو کئی بچوں کی توجہ کا مرکز ہے.. یہ اس کے چینل پر ١٠ ملین سے بھی زیادہ سبسکرائبرز ہیں اور اس بچے نے اس سال ٢٠١٧ میں $ ١١ ملین کماۓ

Summary :Where every youtuber tries to get has channel on the top by applying their full efforts and potential this 6 year old has made it almost there ..



0 comments

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

now BolPappa on Mobile App!

If you want live TV Channels in HD + fast mode now install free on android.. Click Here