بٹکوئن کرنسی یا کچھ اور

blog

بٹکوئن جو کہ ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے وہ آجکل دنیا کی اکثریت میں مقبول ہے اور اس انٹرنیٹ کے پیسے کو کئی چیزوں کی خرید اور فروخت کے لئے استمعال کیا جا سکتا ہے.. اس جدید دور میں اس پیسے کی جو قیمت ہے وہ آسمانوں تک پہنچ رہی ہے..جن خوش نصیبوں نے اس کے آگاز جو کے ٢٠٠٩ میں ہوا میں اپنی قسمت آزمائی تھی سرمایہ کاری کر کے آج وہ بہت امیر اور خوش نظر آتے ہے کیونکے آج 1 بٹکوئن کی قیمت پاکستانی روپے کے لحاظ سے 19 لاکھ 90 ہزار ہیں تقریبن 18 ہزار 700 ڈالرز

اس پیسے کو بٹکوئن واللیٹ میں رکھا جاتا ہے جسکی کوئی کسی کی طرف سے گارنٹی نہیں کے کبھی بھی کچھ ہوجاۓ یا آپ کے واللیٹ سے ہیکنگ کے ذریعے آپکی محنت پر پانی پھر جاۓ.. مگر بہت سے آن لائن شاپنگ مال، ہوٹلز اور دوسرے ادارے اس کے ذریعے اپنے تجارت اور سروس جاری رکھے ہوے ہیں .. کوئی اس بات کا دعوا نہیں کرسکتا کے آنے والے وقت میں بٹکوئن سونے کی قیمت کو پیچھے چھوڑ دیگا یا اس کا وجود دنیا سے ختم ہوجاۓ گا

Summary : This Article must have benefited you and we hope you make the correct choice following your will towards investing your real money in this digital currency world ..



2 comments

  • comment
    Asim
    Posted on 06:24 AM January 05, 2018

    Nice currency , now many other companies are going to launch different criptocurrency , me also have taken One Coin , which will register in oct 2018 , another opportunity for earning

  • comment
    Fasiha M Haroon
    Posted on 02:50 PM December 17, 2017

    Good coins

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

now BolPappa on Mobile App!

If you want live TV Channels in HD + fast mode now install free on android.. Click Here