سردی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

blog

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں آج ٥ دسمبر ٢٠١٧ کو ١١ سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ور اتنی شدید سردی کسی بھی صوبے میں نہیں پائی گئی ..محکمه موسمیات کے مطابق درجہ حرارت منفی ١٠ ڈگری تھا اور بلوچستان اور دیگر شمالی علاقوں میں بھی سردی کا شدید زور رہا. اس کے علاوہ ڈائریکٹر موسمیات عظمت حیات کے مطابق زیارت،کوئٹہ اور قلات میں سردی کی شدّت بڑھنے کا امکان ہے ..اور بارش ہوئی تو درجہ حرارت اور گرنے کے کافی امکانات ہیں ..محکمہ موسمیات کو امید ہے کے ٣٠ دسمبر تک سردی کی شدّت میں کمی واقع ہوگی

کراچی میں بھی سردی دن بہ دن بڑھ رہی ہے اور سرد ہواؤں نے شہریوں کو گرم کپڑے اور غذاؤں کو استمعال کرنے پر مجبور کردیا ہے ...ساتھ ہی ساتھ پاکستانی لوگ اس موسم سرد کا خود لطف اٹھا رہے ہیں اور اس نعمت کا شکر بجا لا رہے ہیں. اور کئی پاکستانی اس موسم کی بہاریں دیکھنے کے لیے مری ،سوات اور دیگر ٹھنڈے علاقوں کا رخ کررہے ہیں

Summary : In Quetta Balochistan capital Quetta, on 5 December 2017, a record of 11 years was broken and this type of high severe cold was not found in any province. According to weather conditions, the temperature was minus 10 degrees.



0 comments

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

now BolPappa on Mobile App!

If you want live TV Channels in HD + fast mode now install free on android.. Click Here