پہلا فولڈ ایبل فون

blog

سام سنگ کی جانب سے پہلا فولڈ ایبل فون آنے کو تیار ہے. واضح رہے کے اس فولڈ ایبل فون کی سام سنگ کے صدر پہلے ہی تصدیق کر چکے ہیں. ذرائع کے مطابق گلیکسی ایکس کو جنوری میں لاس ویگاس میں منعقد ہونے والی ٹیکنالوجی نمائش سی ای ایس میں متعارف کراے جانے کا امکان ہے. اس ماڈل کی تصاویر تو لیک نہیں ہو سکیں ابھی تک لیکن یہ ماڈل کیسا ہوگا یہ تصویر کو دیکھ کے اندازہ لگایا جا سکتا ہے. اور اس کی قیمت کیا ہوگی یہ بھی کہنا قبل از وقت ہے. لیکن کچھ لوگوں کی راے میں اس کی قیمت ١.٥ لاکھ پاکستانی روپے سے زاید ہی ہوگی. کچھ صارفین اس ٹیکنالوجی کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں.

Summary : Samsung's first Foldable Phone is ready to come soon. Note that, the president of Samsung has already confirmed of this Foldable smart phone. According to the other sources, Galaxy X is expected to introduce in the CES technology show held in Las Vegas in January.



0 comments

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

now BolPappa on Mobile App!

If you want live TV Channels in HD + fast mode now install free on android.. Click Here