ابرار کا چھکا

blog

گلوکار ابرارالحق نے روہنگیا مسلمانوں کی مدد کرنے کا فیصلہ کر لیا. انہوں نے مدد کرنے کے لئے منفرد منطق اپنائی ہے. انکا کہنا ہے کے جو میری بی ایم ڈبلیو کار کی زیادہ بولی لگاے گا میں اپنی کار اس کو بیچوں گا اور اس کی رقم روہنگیا مسلمانوں کی مدد کیلئے صرف کر دوں گا. انکا مزید کہنا تھا کے جو بھی شخص ان کی کار خریدے گا وہ ان کے ساتھ بنگلہ دیش بھی جا سکتا ہے۔ تاکہ مطمئن ہو سکے کہ کار کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدنی روہنگیا مسلمانوں میں ہی خرچ کی گئی ہے

Summary : Leading singer Abrar ul Haq announced auction his BMW car for the help of Rohingiya Muslims, more saying that anyone who buys their car can also go to Bangladesh. to see that the revenue generated by the car has been pure distributed in Rohingiya Muslims.


0 comments

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

now BolPappa on Mobile App!

If you want live TV Channels in HD + fast mode now install free on android.. Click Here