کیا پریانکا مسلمان ہو گیئں

blog

بالی ووڈ معروف  اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنی پہلی ہالی ووڈ فلم بے واچ کی پروموشن میں مصروف ہیں جس کیلئے وہ مختلف ٹی وی شوز میں بھی شرکت کر رہی ہیں اسی دوران  ایک شو میں  پریانکا نے اپنے والد سے جڑی ایسی یادیں تازہ کردیں کہ انکے چاہنے والے بھی حیران ہوگئے ۔

چوپڑا نے ایک پروگرام میں شرکت کی اور اپنی زندگی کے بہت سے رازوں کے بارے میں بتایا ، پریانکا کا کہنا تھا میرے والد آرمی میں سرجن تھے اور ساتھ ہی گانا گاتے تھے.  اسی شو کے دوران ہی انہوں نے گلے میں پہننے والی ایک چین بھی دکھائی اور اسکے بارے میں بتایا کہ یہ انکے والد نے حفاظت کیلئے دیا تھا اس چین میں “آیت الکرسی ” بھی لکھی تھی ۔ پریانکا کا کہنا تھا میں ہمیشہ اس کو اپنے پاس ہی رکھتی ہوں ۔ اس سے پہلے بھی پریانکا اذان کیلئے بھی جذباتی گفتگو کر چکی ہیں کے. پریانکا کا کہنا تھا کے اذان سننے سے مجھے سکون ملتا ہے. کیا یہ باتیں اس بات کا اشارہ کر رہی ہیں کے انکا جھکاؤ اسلام کی طرف بڑھتا جا رہا ہے. اس بارے میں آپکی کیا رائے ہے

Summary : Bollywood actress Priyanka Chopra now a days is busy promoting her first Hollywood movie Bay watch. For which film promotion they are also participating in various TV shows. Priyanka Chopra participated in a program and picked up a cover with many secrets of her life, Parankaya more said, my father was a surgeon in the army and also singed the song as well.


4 comments

  • comment
    Rafiq
    Posted on 02:19 PM September 08, 2017

    When some one comes to truth is up to God. only those blessed by him will surely come to light.

  • comment
    nasir raza attari
    Posted on 06:59 PM September 06, 2017

    bohat acha h sgar wo islam par aati h

  • comment
    arif
    Posted on 10:29 AM August 26, 2017

    issay achi kia baat he kuch tu he hamare islam me buhat sakoon he islam me good priyanka nice.

  • comment
    akhtiyae
    Posted on 05:18 PM August 07, 2017

    Ho Sakta hai

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

now BolPappa on Mobile App!

If you want live TV Channels in HD + fast mode now install free on android.. Click Here