قرض سے بچنے کا انوکھا طریقہ

blog

چین میں ایک خاتون نے قرض کی ادایگی سے بچنے کیلئے انوکھا طریقہ ڈھونڈھ لیا. عورت نے قرضے میں پھنس جانے کے بعد اپنا چہرہ پلاسٹک سرجری کے ذریعے تبدیل کروا لیا تاکہ کوئی انہیں پہچان ہی نہ سکے اور  گرفتار نہ کر سکے

 چین کے شہر ووہان سے تعلق رکھنے والی 60 سالہ خاتون زُو نا جوان نے بینکوں اور دیگر محکموں سے  پاکستانی 37 کروڑ روپے کی رقم قرض لی اور جب عدالت میں اپنا کیس ہار گی تو وہ فرار ہو کر شہر شینزن چلی گئی جہاں انہوں نے فوری طور پر اپنے چہرے کی پلاسٹک سرجری ہی  کروا لی۔ پلاسٹک سرجری کے بعد یہ عورت ٣٠ سال کی  عورت دکھائی دینے لگی تھی

پلاسٹک سرجری کے بعد یہ عورت ٣٠ سال کی  عورت دکھائی دینے لگی تھی. جب پولیس انہیں گرفتار کرنے کے لیے پہنچی تو خاتون کو پہچاننا مشکل تھا تاہم پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔ خاتون نے گرفتاری کے بعد اعتراف کیا کہ وہ دوسرے لوگوں کے شناختی کارڈ پر سفر کرتی تھی اور ایک کریڈٹ کارڈ ادھار لے  کر اس کے اخراجات ادا کیے

Summary : A woman in China found a unique way to avoid paying off the loan. After getting caught, the woman changed her face through plastic surgery so that nobody could recognize them and could not arrest them. After the plastic surgery, this woman was looking for a 30-year-old woman.


0 comments

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

now BolPappa on Mobile App!

If you want live TV Channels in HD + fast mode now install free on android.. Click Here