دولت اس شخص کی دیوانی ہے

blog

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں پانچویں نمبر پر ہیں، مارک زکر برگ 17ء کے اولین چھ ماہ کے دوران ٢٠  ارب ڈالرز یعنی ٢١ کھرب پاکستانی روپے سے زائد کما چکے ہیں۔ ایسے لگتا ہے پیسے اس پر دیوانی ہو گی ہے . ان کے پاس تقریباً 70 ارب ڈالرز کے مالک ہیں اور دنیا کے پانچویں امیر ترین شخص بن چکے ہیں،

یہاں بتانے کا مقصد یہ نہیں کے یہ شخص پیسا تیزی سے کما رہا ہے. یہاں دلچسپ بات یہ ہے کے  جب انہوں نے شادی کی تو انہوں نے کسی جگہ کا انتخاب کرنے کی بجائے اپنے گھر کو ترجیح دی تاکہ  پیسہ بچایا جا سکے، جبکہ ہنی مون کے دوران بھی یہ دیکھا گیا یہ شادی شدہ جوڑا اٹلی  میں میکڈونلڈ کے برگر کھا کر بچت کرتا رہا. انکی بچت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے انکے ہاتھ میں صرف ١٠٠٠ روپے کی گھڑی ہوتی ہے. وہ نئے فیشن کپڑے مہنگے ملبوسات پہننا پسند نہیں کرتے،اسی طرح وہ ہر رات اپنے گھر میں برتن دھونا بھی خود  پسند کرتے ہیں 

کچھ لوگوں یہ بات حیران کن لگی ہوگی اسی کا نام کفایت شعاری ہے جو ہمارے نبی حضرت محمّد نے سکھایی   تھی. جو انہوں نے اپنی زندگی کا حصّہ بنا کر عروج اور ترقی  حاصل کر لی ہے. بات ذرا غور کیجیے 

Summary : Facebook founder Mark Zuckerberg is ranked fifth in the world's richest list, In 2017 Mark Zuckerberg has earned more than $ 20 billion during the first six months. He owns about $ 70 billion and has become the world's fifth richest person.


0 comments

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

now BolPappa on Mobile App!

If you want live TV Channels in HD + fast mode now install free on android.. Click Here