معروف اینکر غریدہ کا ملازمہ پر تشدد

blog

دوسروں کے حقوق پر بہت بلند آواز میں بات کرنے والی اینکر کے اپنے گھر میں ہی بچوں کے حقوق پامال ہورہے ہیں. غریدہ فاروقی کے خلاف دائر کردہ حبس ِ بے جا کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے مقامی عدالت نے بیٹی کو باپ کے ساتھ بھیجنے کا حکم دے دیا

واضح رہے کے لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج حفیظ الرحمان کی عدالت میں منیر نامی شخص کی جانب سے درخواست دائر کی گئی کہ اس کی پندرہ سالہ بیٹی 'سونیا' غریدہ فاروقی کے گھر میں کام کرتی ہے. کافی عرصے سے غریدہ اس کی اپنی بیٹی کی ملاقات نہیں کروا رہی جبکہ بیٹی ہر تشدد بھی کیا جا رہا ہے۔ درخواست گزار نے عدالت میں یہ بھی نقطہ اٹھایا کے اسے اپنی بیٹی کی زندگی کے حوالے سے بہت خدشات ہیں اس پر جج نے بیٹی کو بازیاب کرنے کا حکم دے دیا. اس پر آپ کی کیا راے ہے . ضرور شیر کیجیے


Summary : The local court ordered, the daughter to be sent with the father while hearing the verdict on the basis of imprisonment filed against Famous Anchor Gharida Farooqui. An application was filed by Munir, his fifteen year old daughter Sonia works in Gharida Farooqui house.


1 comments

  • comment
    Posted on 02:40 PM August 03, 2017

    Ghareeb per zulm karne ko wesi hee saza milni Chaney

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

now BolPappa on Mobile App!

If you want live TV Channels in HD + fast mode now install free on android.. Click Here