وسیم اکرم کرپٹ کرکٹر

blog

معروف فاسٹ بولر سابق عاقب جاوید کا پھر میچ فکسنگ پر طوفان برپا کر دیا ہے، انکا کہنا ہے کے کرپشن میں ملوث کھلاڑیوں کے نام بتانے پر سابق کپتان وسیم اکرم نے جان سے مارنے کی دھمکی بھجوائی تھی . اس کے ساتھ ہی عاقب جاوید نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے کہا کہ 94ء میں جب وہ ٹیم کا حصہ تھے اس وقت میچ فکسنگ عروج پر پہچ چکی تھی . مزید کہنا تھا کے جسٹس عبدالقیوم کمیشن کیس میں مجھ پردیگر کھلاڑیوں سمیت بہت دباؤ تھا میں نے جب کرپشن اور فکسنگ میں شامل کھلاڑیوں کے نام لینا شروع کئے تو مقدمہ کو جج کے چیمبر میں ٹرانسفر کردیاگیا. اور وسیم اکرم نے ساتھی کھلاڑی کی جانب سے مجھے دھمکی بھجوائی کہ اگر تعاون نہ کیا تو ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی اورجان سے مار دوں گا

واضح رہے کے اس طرح کا بیان کسی بھی مہذب معاشرے کیلئے بہت اہمیت رکھتا ہے اور وہاں قانون حرکت میں آجاتا ہے. یہ بات پھر واضح رہے کے صرف مہذب معاشرے میں


Summary : Speaking in an interview, former fast bowler Aqib Javed said in 94, when he was part of the team, match fixing was recognized at the time. and he more said that Waseem Akram has threatened me, if there is no cooperation then there will be no place in the team.


0 comments

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

now BolPappa on Mobile App!

If you want live TV Channels in HD + fast mode now install free on android.. Click Here