شاہ رخ خان میڈیا سے بیزار

blog

بالی ووڈ اسٹار  شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ پہلے تصویریں بنوانا عجیب سا لگتا تھا لیکن اب ایسا معلوم ہونے لگا  ہے کہ ہم نے سیلیفیز کے لیے اپنی زندگیاں وقف کر دیں ہیں اور یہ ہماری زندگی کا ضروری جز بن گیا ہے۔
 
شاہ رخ خان کا ایک انٹرویو میں  کہنا تھا کہ تصویریں لینا بحیثیت ایکٹر فلمی دنیا کا تقاضا ہے جسے ہم تسلیم کر چکے ہیں لیکن میرے  بچے ان تمام چیزوں سے بیزار ہو چکے ہیں؛ اس لیے میں زیادہ تر دعوت اور پروگرامز میں اکیلے ہی جاتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کی توجہ سے بچنے کے لیے میں نے بچوں کو پڑھائی کے لیے بیرون ملک بھیجا اور میں اس پر کافی  خوش ہوں کہ وہ باہر تعلیم حاصل کر رہے ہیں


Summary : My children have become aware of all these things so I go to most of the invitations and programs alone. Shah Rukh more said that to avoid the attention of the media, I sent the children abroad to study and I am very happy about it.


0 comments

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

now BolPappa on Mobile App!

If you want live TV Channels in HD + fast mode now install free on android.. Click Here