پاکستان میں روبوٹ ویٹرز کی دھوم

blog

دوسرے ویسٹ ممالک میں تو روبوٹ اور مشینوں کی عوامی مقامات پر تعیناتی کوئی بڑی بات نہیں مگر پاکستان جیسے غریب ملک میں روبوٹ کی بطور ویٹر تعیناتی نے سب کو چونکا دیا ہے۔  پنجاب کے  شہر ملتان کے ایک پیزا ہوٹل میں روبوٹ ویٹرز کو رکھا گیا ہے۔  ملتان کے اس پیزا ریسٹورنٹ میں تعینات کئے گئے روبوٹس نہ صرف کسٹمر کو ویلکم  کہتے ہیں اور تیز سروس بھی اپنے کسٹمر کو فراہم کر رہے ہیں۔یہ تجربہ پاکستان میں نیا ہے یہی وجہ ہے کافی لوگ اس ریسٹورنٹ کا رخ کر رہے ہیں اور اس سروس سے لطف اندوز ہو رہے ہیں


واضح رہے کے پاکستان کے اس ایک ریسٹورنٹ میں روبوٹ ویٹرز کی دھوم بین الاقوامی پریس تک بھی پہنچ چکی ہے اور ملتان کے اس پیزا ریسٹورنٹ میں روبوٹ ویٹرز کی فوٹوز کئی بین الاقوامی پریس اور الیکٹرانک میڈیا پر بریک ہو رہی ہیں۔


Summary : In the poor country like Pakistan, the waiter deployment as a robot has shocking everyone. In a pizza hotel in Multan, Punjab, Robot waiters has been placed to served the customers. note that, the robotic waiters in this one pizza restaurant in Pakistan have also reached the international press.


0 comments

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

now BolPappa on Mobile App!

If you want live TV Channels in HD + fast mode now install free on android.. Click Here