!..شاپنگ مال میں مردوں کی موجیں

blog

چین کے ایک شاپنگ مال  نے مردوں کے ساتھ آنے والی خریدار عورتوں کے لیے ایک حیرت خیز سہولت پیش کی ہے. جس کے بارے میں پاکستانی شاپنگ مال اور بڑے اسٹورز کو بھی ضرور توجہ دینی چاہیے۔


شنگھائی میں واقع ’’گلوبل ہاربر شاپنگ مال‘‘ کے ایک جگہ میں مردوں کےلیے ’’آرام کرنے کے کمرے‘‘ بنائے گئے ہیں جہاں چھوٹے چھوٹے روم ہیں۔ مرد حضرات اگر چاہییں تو شاپنگ کی بوریت سے بچنے کیلئے اس ڈربے کا استعمال کر سکتے ہیں. زیادہ تر عورتیں شاپنگ میں برا ٹائم لگاتی ہیں شاید اسی پیشے نظر کو دیکھتے ہوے شاپنگ مال میں ایسے چھوٹے چھوٹے روم بناے گئے ہیں. تا کے مرد حضرات بھی کچھ ٹائم سکون کا سانس لے سکیں. مرد حضرات ان آرام کمروں میں ایک کرسی پر بیٹھ کر مزے سے پرانے ورژن کے ویڈیو گیمز کھیل سکتے ہیں اور اگر چاہیں تو سو بھی سکتے ہیں۔ 


جب وہاں ہماری ٹیم کے لوگوں نے اس سروس سے  فائدہ  اٹھانے  والے لوگوں سے اس بارے میں پوچھا تو  کئی حضرات نے کہا کہ انہیں آرام کمرے میں بیٹھ کر ویڈیو گیمز کھیل کر بہت مزا آیا۔ واضح رہے یہ سہولت  فی الحال مفت ہے لیکن چند ماہ بعد شاید اس کی کچھ فیس مقرر کردی جائے گی۔


Summary : China's shopping mall has presented a wonderful feature and offered for women coming with men. In a place of 'Global Harbor shopping mall', a resting room has been made for men. Men may use this dung to avoid shopping bamboo if needed.


0 comments

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

now BolPappa on Mobile App!

If you want live TV Channels in HD + fast mode now install free on android.. Click Here