معذور بچوں کی موجیں .. پہلا واٹر پارک قائم

blog

اس بات سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا تفریح اور لطف اندوز ہونا انسانی صحت کیلئے بہت ضروری ہے،  اور واٹر پارک بھی  لطف کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں- ان واٹر پارک میں جانا صرف ایک مزاح یا تفریح نہیں ہوتی بلکہ آپ کچھ وقت کے لیے اپنے جسم کی گرمی کی شدّت  بھی کم کر سکتے ہیں  

امریکا کے شیر ٹیکساس میں ایک ایسے واٹر پارک کا افتتاح کیا گیا ہے جو خصوصی طور پر معذور افراد کے لیے تعمیر کیا گیا ہے-  اس واٹر پارک کی خاص بات یہ ہے کے  اسے ایسے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ معذور بچے وہیل چئیر پر بیٹھ کر نہ صرف پورے واٹر پارک سے لطف اٹھا سکتے  ہیں بلکہ مختلف واٹر گیمز اور سوئمنگ پول سے بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں


 واٹر پارک میں کئی ایسے جھولے بھی تیار کیے گئے ہیں جنہیں وہیل چئیر پر بیٹھ کر با آسانی  بھی جھولا جا سکتا ہے. پارک میں ایسے بچوں کے لیے بھی چند حصے تیار کیے گئے جو زیادہ ہجوم اور آواز سے گھبراتے ہیں. آپ کیا کہتے ہیں ایسے تفریح پارک کا قیام پاکستان میں بھی ہونا چاہیے ٹکے یہاں پر بھی معذور افراد لطف اٹھا سکیں.  یہ بات واضح رہے کے اس پارک میں معذور افراد کا داخلہ بلکل مفت رکھا گیا ہے 



Summary : A water park has been inaugurated in the United States of America, Texas, which is specially designed for disabled kids and special children. The specialty of this water park is that it is designed that disabled children can sit on the wheelchairs and enjoy the entire water park.


1 comments

  • comment
    Taha
    Posted on 12:23 PM July 27, 2017

    good info. interesting!

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

now BolPappa on Mobile App!

If you want live TV Channels in HD + fast mode now install free on android.. Click Here