مہران گاڑی کی فروخت بند.. مگر کیوں ؟

blog

معروف سوزوکی کمپنی نے عوام کی پسندیدہ ترین گاڑی مہران  کے مزید  آرڈر لینے سے گریز کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مہران  سی این جی کٹ والی گاڑیاں بند کرنے کا حتمی  فیصلہ کر لیا۔ سوزوکی  کا یہ فیصلہ سی این جی کی کمی کے باعث کیا جا رہا ہے۔ تمام سوزوکی موٹر ڈیلرز دکان داروں  کو ایک نوٹس کے ذریعے آگاہ کیا گیا ہے کہ کوئی بھی سوزوکی کمپنی کی گاڑی خرید و فروخت کرنے والا مہران گاڑی (سی این جی) ہر گز بک نہ کریں۔ 

واضح رہے کے مہران گاڑی پاکستان لوگوں کی پسندیدہ گاڑی ہے. اسی لئے اس گاڑی کو لوگوں کی طنزیہ راے کے مطابق نیشنل گاڑی کا نام دے دیا جائے. اب یہ بات تو سو فیصد یقینی ہے کے اس اقدام کے بعد سوزوکی مہران گاڑی کی خرید و فروخت میں واضح کمی دیکھی جائےگی. آپ کیا کہتے ہیں..؟ 


Summary : Suzuki company avoided more taking orders Pakistan people favorite economical car 'Mehran'. According to the details, the Suzuki company has finalized the decision to close the Mehran CNG kit vehicles. note that Suzuki's decision is being made due to lack of CNG in Pakistan.


0 comments

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

now BolPappa on Mobile App!

If you want live TV Channels in HD + fast mode now install free on android.. Click Here