!..انڈین فحاشی دکھانے کی اجازت

blog

لاہور ہائی کورٹ نے پیمرا کو پاکستان میں بھارتی ڈرامے دکھانے کی پابندی کو ہٹانے کا حکم دیا ہے۔   پیمرا کے اس  حکم کو پاکستانی چینل فلم ازیا کی  کمپنی ليو کمينيوکيشن نے ارضی دی تھی سپریم کورٹ میں۔  جس پر سپریم کورٹ نے یہ ہدایت جاری کی ہے پیمرااپنی پالیسی پر نظرثانی کرے



  دیگر سورس  کے مطابق ليو کمينيوکيشن کی وکیل عاصمہ جہانگیر کا موقف تھا کہ پیمرا نے بغیر شوکاز نوٹس انڈین ڈراموں پر پابندی لگائی ہے. جس کے جواب  میں پیمرا کے وکیل نے عدالت کو بتایا کے انڈین ڈراموں پر پابندی پالیسی معاملہ ہے. اس ارضی پر 14 فروری کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے صحیح لائسنس کے حامل تمام ٹیلی ویژن چینلز کو بھارتی فلموں کو ٹی وی پر دکھانے  کی اجازت دی تھی۔ یہ حکم پیمرا کی ایک رپورٹ کے تناظر میں دی گئی تھی۔



واضح رہے کے  دونوں جانب کے دلائل پورے ہونے کے بعد اب لاہور ہائی کورٹ نے فلم ایزیا کو انڈین ڈرامے دکھانے کی اجازت دے دی ہے۔  اس بارے میں آپ کیا کہتے ہیں انڈین مواد کی اجازت ہونی  چاہیے یا نہیں



Summary : Lahore High Court has ordered PEMRA to remove the ban to show Indian plays and dramas in Pakistan. This order of Pemra was challenge to the Supreme Court by the Pakistani channel 'Film Azia' company Leo Communication. On which the Supreme Court has issued this guideline, PEMRA reviewed the policy.


1 comments

  • comment
    Saad
    Posted on 12:26 PM July 21, 2017

    i tollay support bolpappa to banned these indian bashing. complete dramas and films only promotes pakistan material.

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

now BolPappa on Mobile App!

If you want live TV Channels in HD + fast mode now install free on android.. Click Here