دودھ یا زہر

blog

حال ہی ٢٠١٨ کی آمد سے قبل پاکستان میں فروخت ہونے والے ڈبہ پیک دودھ پر ایک تحقیق کی گئی جس نے پاکستانیوں کو حیران کر کے رکھ دیا کیونکہ اس دودھ میں کینسر پیدا کرنے والا کیمکل فارمولین پایا جاتا ہے.. اس رپورٹ کے مطابق زیادہ دودھ حاصل کرنے کی وجہ سے بھینسوں کو آکسی ٹاکسن اور بوسٹن نام کی انجکشن لگاۓ جاتے ہیں جو بھینسوں کو کینسر کا مریض بنا دیتا ہے اور ان کا مضر صحت دودھ سرعام دکانوں میں فروخت ہو رہا ہے. ان حقائق کی تصدیق سی ای او ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان اور پنجاب اسمبلی کی ڈپٹی سیکرٹری لائیو اسٹاک نے ایک اجلاس میں کی

انہوں نے مزید یہ بھی انکشاف کی کہ ڈبہ پیک دودھ اور کھانا اکثر صحت کو نقصان پوھنچاتا ہے کیونکہ انکو جلد خراب ہونے سے بچانے کی لئے ان میں مختلف کیمیکلز کا استعمال کیا جاتا ہے اور اس بات کو بھی واضح کرا کہ سندھ کہ علاوہ دیگر صوبوں میں ان ڈبہ پیک اشیاء پر پابندی عائد کردی گئی ہے

Summary : A study of who has astonished Pakistanis nation because it is found to cause cancer in the milk farmolain chemical. and this type of chemical is very dangerous for health.



0 comments

Leave a comment

Popular Channels

See all channels