آئی پی ایل.. مہنگا کھلاڑی

blog

نیو دہلی میں انڈین کرکٹ بورڈ بی.سی.سی.آئی کے مطابق اس سال ٢٠١٨ کے آئی پی ایل کی سب سے زیادہ بولی پر تنخواہ بیٹنگ کے اسٹار ویرات کوہلی کو ملے گی ٢.٧ ملین ڈالرز جو آج تک کسی انڈین پلیئر کو نہیں ملی.. کوہلی رویل چیلنجرز بینگلور کی ٹیم کے ساتھ رہیں گے جس میں ساؤتھ افریقہ کے اے بی ڈوللیرز بھی ہونگے جنکی آمدنی اس آئی پی ایل میں ١.٧ ملین ڈالرز ہوگی

انڈین کپتان ویرات کوہلی کی تنخواہ آئی پی ایل کی جس میں ٨ ٹیمیں ٢٠ اورز کے میچز کا ٹورنامنٹ کھیلیں گی دو مہینوں تک اس سے زیادہ ہوگی جو یووراج سنگھ نے ٢.٥ ملین ڈالرز کا ریکارڈ ٢٠١٥ میں بنایا تھا . آسٹریلیا کے بیٹسمین کو بھی اچھی تنخواہ ملنے کا معاہدہ ہوا ہے جس کے حساب سے سٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کو ا.٩ ملین ڈالرز ملینگے آمدنی کے طور پے مگر اسمتھ راجھستان رائلز کی طرف سے کھیلیںگے جبکہ ڈیوڈ وارنر سنرایزرز حیدرآباد کی ٹیم میں ہونگے.. دوسری جانب انڈین ٹیم کے سابق کپتان دھونی چنائی سپر کنگس کی ٹیم کا حصّہ ہونگے

Summary : Virat Kohli also known as King Kohli aged 29 years is a cricket batsman who is already listed among the world's highest paid athletes because of his tremendous career with a number of astonishing records and is further keen to achieve many more ..



1 comments

  • comment
    Ayan Ali
    Posted on 06:41 PM February 22, 2018

    Live do

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

Top Leading Site BolPappa..

If you have any question or story to post on BolPappa.. contact us