آئی فون کی سست روی کا حل

blog

گزشته دنوں ایپل کمپنی نے یہ اعتراف کر لیا کہ آئی فون جتنا پرانا ہوتا جاتا ہے اتنی اسکی پرفارمنس اور بیٹری میں کمی واقع ہوتی ہے اور اس بات کو بھی نمایاں کیا کہ یہ اس لیے نہیں کہا گیا کہ لوگوں کو نیا فون خریدنے پر مجبور کیا جاۓ. انہوں نے اپنے کسٹمرز سے معافی مانگتے ہوۓ اس مسئلہ کا حل دیا کہ ٢٠١٨ میں ایپل کی طرف سے ایک پروگرام اسٹارٹ کیا جاۓ گا جس میں ایپل اپنے آئی فون یوزرز کو ایک بہتر اور نئی بیٹری لگا کر دینگے جس سے اب وہ عیب نہ ہوگا اور اس بیٹری کی بھی قیمت لی جاۓ گی $٢٩ ٦٠ % سے زائد ڈسکاؤنٹ کے ساتھ جس بیٹری کی قیمت پہلے $٧٩ تھی. یہ مہم صرف آئی فون ٦ کے یا اس سے اوپر کے ماڈلز کے لیے موجود ہے. اس کمپنی نے اس بات کا بھی دعویٰ کیا کہ نۓ آپریٹنگ سسٹم کی خصوصیات بھی پیش کی جائینگی

Summary : The most aggravating things about Apple’s company apology for slowing down iPhones and also take forward step to solve this issue.


0 comments

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

ADD Channel on BolPappa

If you have any copyrighted channel or story to post on BolPappa.. share us