امیر ترین کرکٹر

blog

جب بھی کرکٹر کی تنخواہ کا پوچھا جاتا ہے تو سب سے زیادہ کمانے والے کرکٹر کون ہے یہ جاننے کی بھی خواہش ہوتی ہے. ہر کرکٹر اس کھیل سے اچھے کما لیتا ہے اور کہیں تو دنیا کے امیر ترین لوگوں میں شمار کیے جاتے ہیں

5th : David Warner (Australia)
یہ کرکٹر سال بھر کے ساڑھے ٣ ملین ڈالرز کما لیتا ہے کیونکے یہ اپنے قومی اور بینالاقوامی ٹی ٢٠ سیریز کا کہیں دفعہ حصّہ بنتا ہیں

4th : Ab De Villiers (South Africa)
یہ اپنے کھیل کے بہترین کھلاڑی مانے جاتے ہے اور ٹاپ بیٹسمین میں سے ہے جسکی بنا پر یہ آئی پی ایل میں اچھا کنٹریکٹ پا لیتے ہیں اور قومی معاہدے بھی انہیں بہت ملتے ہیں جس سے سالانہ ٥.٥ ملین ڈالرز کے یہ حامل ہوتے ہیں

3rd : Chris Gayle (West Indies)
یہ ٹی ٢٠ کا سب سے بہترین کھلاڑیوں میں گنا جاتا ہے اسکے طاقتور چھکوں کی بدولت قومی اور کہیں بینالاقوامی سیریز کا حصّہ ہوتا ہے..جس سے اسکی تنخواہ ٧.٥ ملین دولّرز ہے ہر سال کی

2nd : Ms Dhoni (India)
بھارت کا سابق کپتان اور ہر قسم کی کرکٹ میں اونچا مقام حاصل ہے جس سے اسکی سالانہ تنخواہ ١٩.٧ ملین ڈالرز ہے. آئی پی ایل اور بی سی سی ای بورڈ کی بدولت دنیا کے پیسے والے کرکٹر ہے

1st : Virat Kholi (India)
ٹی ٢٠ فارمیٹ کے سب سے اچھے بیٹسمین کی آمدنی سب سے زیادہ ہے. آئی پی ایل میں بہترین ریٹ میں خریدے جانے سے اسکی قیمت سب سے اوپر ہے .بی سی سی ای بھی سب سے زیادہ آمدنی ورات کوہلی کو دیتے ہیں. آج یہ دنیا کے ٹاپ کھلاڑی مانے جاتے ہے اور انکی آمدنی ٢٦.٩ ملین ڈالرز ہے

Summary : Who is most expensive and richest cricketer and which cricketer income is high than others. Read the complete story who is no 1 in cricket.



0 comments

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

now BolPappa on Mobile App!

If you want live TV Channels in HD + fast mode now install free on android.. Click Here