پی ایس ایل ٣ .. پاکستانیو کا فخر

blog

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل ٣ (پاکستان سپر لیگ ) کا اعلان لاہور میں کیا جس کے مطابق اس ٹورنامینٹ کا آغاز 22 فروری 2018 سے ہوگا.. اس اعلان کے مطابق ٹورنامنٹ کا پہلا میچ ملتان سلطان اور پشاور زلمی کے درمیان ہوگا.. دوسری جانب پی ایس ایل ٣ کے ٹورنامنٹ کا فائنل ٢٥ مارچ کو کراچی میں کرنے کا فیصلہ سامنے آیا ہے.. پی ایس ایل کا آغاز دبئی میں ہوگا ایک خوبصورت رنگین تقریب کے ساتھ.. ہر ٹیم دوسری ٹیم کے ساتھ ٢ مرتبہ مد مقابل ہوگی.. اس پورے ٹورنامنٹ میں 34 میچز منعقد ہونگے

پلے آفز اور فائنل کا میچ پاکستان کے شہر کراچی میں کھیلے جائینگے جبکہ ان کے علاوہ تمام میچز دبئی اور شارجہ میں..نجم سیٹھی جو پی سی بی کے چیئرمین ہیں انہوں نے امید کا مظاہرہ کیا ہے کے پورا ٹورنامنٹ کامیابی اور آسانی سے ہوجاۓ گا..اور کافی تعداد میں کرکٹ کے شائقین پی ایس ایل ٣ کے لئے اسٹیڈیمز پوھنچے گے .. اور ہر پاکستانی اور کرکٹ سے پیار کرنے والوں کی بھی یہی دعا ہے

Summary : The Pakistan Cricket Board (PCB) announced PSL3 (Pakistan Super League) in Lahore, which will start this tournament from February 22, 2018. According to this announcement, the first match of the tournament will be between Multan Sultan and Peshawar Zalmi



0 comments

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

ADD Channel on BolPappa

If you have any copyrighted channel or story to post on BolPappa.. share us