کافی پینا.. فائدہ یا نقصان

blog

کافی وہ مشرروب ہے جو کافی صدیوں سے استمعال ہوتا ہے آرہا ہے .. جہاں اسکے شوقین اس کی تعریف اور فائدے بیان کرتے ہیں وہیں کئی لوگ اس کے نقصانات ظاہر کرتے ہیں..آپ کو کافی پینی چاہے یا اس سے بچنا آپ کے لئے کیا اچھا ہے

: تحقیق سے یہ فائدہ باتیں ثابت ہیں

کافی پینے سے آپ کی جسمانی کارکردگی میں اضافہ ہوتا ہے
کافی کا استمعال آپ کا وزن گھٹانے میں مدد کرتا ہے
کافی آپکی چربی پگھلانے میں مدد کرتا ہے
کافی کا استمعال آپ کو چوکس رہنے اور توجہ مرکز برکرار رکھنے میں مدد کرتا ہے
کافی پینے والوں کی قدرتی موت جلد نہیں آتی
کافی کینسر ہونے سے بچاتی ہے اور اسٹروک لگنے سے بھی محفوظ رکھتی ہے
اس سے ذہنی دباؤ کم ہوتا ہے اور مزاج اچھا ہوجاتا ہے

: اور اس کے نقصانات

کافی کا زیادہ استمال آپکے جسم کے لئے زہر ہے
اسے پینے سے نیند نہ آنے کی بیماری لاحق ہوسکتی ہے
ہائی کولیسٹرول والے مریضوں کو نہ پینے کا مشورہ ہے


کافی کا استمعال کرنے سے آپکو بہت سے فوائد حاصل ہوسکتے مگر اس کا زیادہ استمعال آپ کو بہت نقصان پوھنچا سکتا ہے

Summary : Your Health should be your Priority and you have to choose the BEST for yourself..



0 comments

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

Top Leading Site BolPappa..

If you have any question or story to post on BolPappa.. contact us