..پیسوں کے دھنی انسان

blog

پوری دنیا اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کے سب سے کامیاب وہ ہے جس نے سب سے زیادہ پیسہ کمایا ور اپنی زندگی عشرت میں گزاری .. بہت خوش نصیب والوں کو بغیر محنت اور مشقّت کے اچھا کمانے کا روزگار مل جاتا ہے جو ہوشیار اور تیز دماغ ہوتے ہیں.. ان کے پاس کمانے کے بے شمار بہترین خیالات ہوتے ہیں .. اس جدید دنیا میں بہت لوگوں نے اپنے فن کے ذریعے اپنے آپ کو دنیا کے امیر اور مشہور لوگوں کی فہرست میں اپنا نام شامل کر لیا ہے

5 . CHARLES KOCH :
یہ ایک امریکی تاجر اور فلسفہ نگار دنیا کا پانچوا امیر ترین انسان ہے .. یہ اپنی کمپنی کوچ انڈسٹریز کے مالکو میں سے ایک ہے اور خود اس کا صدر بھی ہے اور اس کی اس تنظیم کا 42 پرسینٹ پرافٹ اس کے حصّے میں آتا ہے ..اس کی کمائی سالانہ تقریبن ٥٥.٢ بلین ڈالرز ہے ..

4. JEFF BEZOS :
چوتھے نمبر پر یہ ٦٣.١ بلین ڈالرز کی آمدنی پر جی رہا ہے .. یہ بندا دنیا کی سب سے بڑے آن لائن شاپنگ مال کا ایک مالک ہے اور بانی بھی

3 . WARREN BUFFET :
یہ دنیا کا سب سے زیادہ کامیاب سرمایاکار مانا جاتا ہے اور سالانہ تقریباً ٦٨.٢ بلین ڈالرز کماتا ہے .. یہ کاروباری ایک فلسفہ نگار بھی ہے جو اپنی کمپنی کا ناظم اور سب سے بڑا حصّےدار ہے . ان کی بہترین سرمایاکاری نے انکو دنیا کا تیسرا امیر ترین انسان بننے میں مدد کی

2 . Amancia Ortega :
یہ فیشن گروپ کا بانی ہے اور اس کی کمائی 75.8 ملین دولّرز ہے

1. Bill Gates :
اس شخص کو کون نہیں جانتا یہ بندہ مائیکروسافٹ کے سافٹ ویر کا مالک ہے جو دنیا میں بہت مقبول ہوا..یہ اس سے سالانہ 86 ملین ڈالرز کما لیتا ہے اور دنیا کا مشہور ترین انسان ہے

Summary : Everyone should Work Hard to achieve Success.. They must struggle toward their passion to achieve their Goal.



0 comments

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

now BolPappa on Mobile App!

If you want live TV Channels in HD + fast mode now install free on android.. Click Here