زہر بھی اربوں کا بکتا ہے

blog

دنیا کا سب سے مہنگا زہر بچھوؤں کی ایک قسم ’’لیوریئس کوانکوسٹیریئس‘‘ میں پایا جاتا ہے. جسے جان لینے والا بچھو بھی کہتے ہیں۔ جس کی قیمت جان کر آپ کے ہوش اڑ جایں گے. اگرایک بار کوئی اس بچھو کے زہر کا نشانہ بن گیا تو اسے بچانا مشکل ہی نہیں بلکے نہ ممکن ہی سمجھیں۔ یہی وجہ ہے کہ اس بچھو کا زہر دنیا میں سب سے مہنگا ہے۔

زیادہ تر یہ بچھو شمالی افریقا اور وسطی ایشیا کے ریگستانوں میں پایا جاتا ہے۔ اس بچھو کے زہر کی ڈیمانڈ دنیا بھر میں ہے اور اس کے ایک لیٹر زہر کی قیمت تقریباً 1 ارب 10 کروڑ 63 لاکھ پاکستانی روپے ہے۔ یعنی اس کا صرف ایک گیلن تقریباً 6 ارب روپے کا ہوتا ہے۔ آپ سوچ رہے ہونگے کسی کو مارنے یا مرنے کیلئے اتنا مہنگا زہر کون خریدے گا تو ہم آپ کو یہاں یہ بھی بتاتے چلیں اس بچھو کا زہر بہت کارآمد بھی ہے۔ اس زہر میں کچھ ایسے اجزاء موجود ہوتے ہیں جو درد کش ادویہ کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ اور یہ کینسر کے علاج کے طور پر ریسرچ کیا جا رہا ہے

Summary : The most expensive poison in the world is found in a variety of "Leiurus quinquestriatus". This dangerous scorpion is also known as 'Deadliest and Venomous Scorpions'. That is why the poison of this scorpion is the most expensive in the whole world. The price of one liters poison is about Rs. 10 billion, 63 crores Pakistani rupees. and Its only one gallon is about 6 billion rupees.


0 comments

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

now BolPappa on Mobile App!

If you want live TV Channels in HD + fast mode now install free on android.. Click Here