بڑے ہیرو کا بڑا گھر

blog

اس میں کسی کو کوئی شک نہیں ہریتھک روشن بالی وڈ کے بہترین اداکار ہیں، اور زیادہ معاوضہ لینے میں بھی پیچھے نہیں. ہریتھک روشن کی دنیا کب بدلی یہ شاید سب لوگ جانتے ہیں. 2000 میں ریلیز ہونے والی فلم’’کہو نا پیار ہے‘‘ سے بلندی پر پہنچنے والے ہریتھک انکا گھر بھی کسی محل سے کم نہیں. واضح رہے کے انہوں نے بہت سی بہترین فلموں میں اپنی اداکاری سے لوگوں کو محظوظ کیا ہے. جس میں ’’فضا‘‘ ،’’یادیں‘‘،’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘، ’’کوئی مل گیا‘‘،’’کرش‘‘،’’دھوم 2‘‘،’’کائٹس‘،’’اگنی پاتھ‘‘ اور ’’کابل’’ شامل ہیں

Hrithik Roshan House

Hrithik Roshan House

چلیں جب بات انکے گھر کی ہو ہی رہی ہے تو ہم آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں انکے سوزین سے ٢ بچے ہیں، اور انکی طلاق ہو چکی ہے. ہریتھک روشن ممبئی کے مہنگے علاقے پرائم بیچ جوہو میں اپنی جنّت بنا کر رہتے ہیں اور یہ انکا ذاتی گھر ہے اور اپنے والدین سے الگ رہتے ہیں. جب کہ اداکار کے عالیشان گھر کی تصاویر پہلی بار منظر عام پرآئی ہیں جنہیں دیکھ کر کافی لوگوں نے اس گھر کو خوابوں کا گھر قرار دیا۔

Hrithik Roshan House

ریتھک نے گھر میں ہی جم اور ان ڈور پلے ایریا بنایا ہوا ہے. اور اپنے ہی گھر میں آفس بھی کھولا ہوا ہے. اور یہ صرف ممبئی کے گھر کی بات ہو رہی ہے. بات واضح رہے کے صرف ممبئی کے پوش علاقوں جوہو اور اندھیری میں 4 مہنگے گھروں کے مالک ہیں ۔

Hrithik Roshan House

Summary : Bollywood star Hrithik Roshan is the best talented actor and is included in the list of actors taking the highest compensation. shows the performance of numerous blockbuster films like "Kabhi Khusi Kabhi Ghum", "Koi Mil Gaya", "Fiza", "Dhoom 2" and "Yaadein" etc . Pictures of Hrithik Roshan's home come first time on social media and many fans and lovers are shocking after seeing images of Hrithik home.


1 comments

  • comment
    hhhhh
    Posted on 05:23 PM September 13, 2017

    ye ghar hammay do

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

BolPappa Mobile Apps

If you want live TV Channels in HD mode and catch news download free.. Plz Bookmark !