پاکستان آنے کیلئے کروڑوں کی آفرز

blog

پاکستان میں کرکٹ کھیلنے والے ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کے مزید نام سامنے آ گئے، نئے کھلاڑیوں میں جیمی نیشم ،تشار پریرا، ڈیل اسٹین، ڈیویڈ ملر اور براوو شامل ہیں،

نیوزی لینڈ کے میڈیا کے مطابق نیشام کو پاکستان آنے کیلیے ایک کروڑ  سے زائد کی آفرز ہوئی ہے، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ سے این او سی درکار ہوگا تاہم کرکٹر نے بھی ابھی اس بارے میں حتمی فیصلہ نہیں کیا. کرکٹ بورڈ اینڈی فلاور کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ ورلڈ الیون میں  شامل کرکٹر ہاشم آملہ، عمران طاہر، سمیوئل بدری، پال کولنگ اور فاف ڈوپلیسی کے نام سامنے آچکے ہیں جب کہ پی سی بی کی جانب سے چند روز میں کھلاڑیوں کے حتمی ناموں کا اعلان بھی کردیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق کروڑوں کی آفرز ڈینیل ویٹوری اور گرانٹ ایلوئٹ کو بھی کی گی تھی مگر انہوں ابھی تک کوئی خاص دلچسپی کا اظہار نہیں کیا.  واضح رہے کے یہ میچز سپتمبر میں کھیلیں جایں گے

Summary : According to the New Zealand media Neesham has offered a million dollars to come to Pakistan. The New Zealand Cricket Board will require NOC, but the Cricket Board has never made any decision regarding the issuance of the license. note that Daniel Vettori is rejected offered to joining the World XI.


0 comments

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

BolPappa Mobile Apps

If you want live TV Channels in HD mode and catch news download free.. Plz Bookmark !