منرل واٹر زہر ہے

blog

پینے کے صاف پانی کے نام پر فروخت ہونے والے  منرل واٹر کے بہت سارے برانڈ کا پانی کیمیائی اور جراثیمی طور پر خراب پایا گیا ہے . جس کے پینے سے دل کی بیماریوں کے ساتھ ساتھ یرقان، پھیپھڑوں،مثانے، جلد، گردے، ناک اور جگر کا کینسر ہو سکتا ہے ۔ یہ انکشاف  پاکستان آبی وسائل کی تحقیقاتی کونسل نے کیا ہے

 پاکستان سٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے تجویز کردہ معیار کے مطابق ٹیسٹ  کیاگیا، اس ٹیسٹ کے مطابق بہت سے  برانڈز جس میں کچھ ، نیو پریمیر، نیچرل پیور واٹر،لیون، فریش لائف، ، ایکوا جین، وے، سمارٹ منرل واٹر، السحر، دورو اور دوآب برانڈز کے نمونے کیمیائی اور جراثیمی طور پر خراب پائے گئے۔ جب اس بارے میں لوگوں سے پوچھا گیا تو سب لوگوں کیلئے یہ بات حیران کن تھی. سب ہی لوگوں کا یہی کہنا تھا کے ١٠٠ روپے کی بوتل خریدنے کے بعد بھی اس ملک میں صاف پانی نہیں ملتا. ہمارے حکمران کیا صرف اپنی چوری بچانے کیلئے حکومت میں آتے ہیں. یا ہم لوگ اتنے کمزور ہیں کے اپنے حقوق بھی حاصل نہیں کر سکتے. سوال غور طلب ہے غور ضرور کیجیے گا

Summary : Many water bottles of mineral water sold on the name of clean drinking water, have been found to be chemical and bacterial.The drink which can lead to heart diseases as well as lungs, bladder, skin, kidney, nose, and liver cancer. This hidden story is revealed by the Pakistan Water Resources Research Council.


1 comments

  • comment
    arisha
    Posted on 04:48 PM September 18, 2017

    omg itna bra fraud mujhay lagta tha k ye sirf saf cheez rh gai h Pakistan main I can't belive it

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

BolPappa Mobile Apps

If you want live TV Channels in HD mode and catch news download free.. Plz Bookmark !