ہمارا وزیراعظم کرپٹ تھا..؟ مگر

blog

نواز کو سپریم کورٹ نے بلا آخر نہ اہل قرار دے دیا، اس کا آسان مطلب  ہمارا وزیراعظم چور اور کرپٹ تھا. یہ بات کھ دینے میں تو کافی آسان ہے  وزیراعظم چور اور کرپٹ تھا اگر اس بات کا جائزہ لیا جائے تو اس کا یہ مطلب ہمارے ملکی اثاثے ہمارے ملکی مفادات ہمارے اٹامک پروگرامز ایسے شخص کے ہاتھوں میں تھے جو چور تھا. جو کرپٹ تھا 


لیکن ہم نے ایک جائزہ لیا عوام سے تو کافی لوگوں کی سوچ یہ تھی کے اتنا شکل سے معصوم دکھنے والا شخص  کرپٹ ہو سکتا ہے? اور کافی لوگوں نے یہ بھی کھ دیا کے چور کون نہیں، فرشتہ کون ہے. اور بہت سے لوگوں نے اس فیصلے پر اتفاق کیا. سوال یہاں یہ پیدا ہوتا ہے اتنی بڑی عدالت کے فیصلے کے بعد بھی کچھ طبقہ نواز شریف کو چور ماننے سے تیار نہیں اگر یہ مان بھی رہا ہے تو دل سے نواز شریف کو دل سے نہیں نکال  رہے. 


آخر یہ کیا وجہ ہے نواز شریف اس فیصلے کے بعد بھی اتنے غیر مقبول نہیں ہورہے جتنی امید تھی مخالفین کو.   جتنے کرپشن کے معاملے پر غیر مقبول زرداری صاحب ہیں. ١٠ لوگوں میں سے ٩ لوگ کا یہی ماننا ہے کے زرداری صاحب جو کے پاکستان پیپلز پارٹی کے کو-چیئرمین ہیں. انہوں نے ملک کا پیسا لوٹا ہے تعجب کی بات یہ ہے کے انکے خلاف کسی عدالت میں یہ ثابت بھی نہیں ہوا. لیکن یہ معاملہ نواز کے معاملے میں تھوڑا الگ دکھائی دیتا ہے. کہیں اس کی وجہ نواز شریف کا معصوم چہرہ ہے یا دھیما لہجہ، یا پھر قرآن شریف کی یہ آیات ہیں جو  "یہاں کہنا غلط نہیں ہوگا ، الله جسے چاہیے ذلت دے اور جسے چاہیے عزت


اب نواز شریف کا کیا مستقبل ہوتا ہے اگلا وزیراعظم کون ہوتا ہے یہ تو آپ لوگوں کو معلوم پر ہی جائے گا ہمارے ٹیلی ویژن نیوز چینلز پر جہاں ریس لگی ہوئی ہے جلدی سے جلدی نیوز بریک کرنے میں. اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں..

Summary :  The Supreme Court has declared Nawaz Sharif Prime minister was corrupt. The Supreme Court has not only declared Nawaz Sharif not more prime minister, but also orders NAB that he should file a reference against Nawaz Sharif in six weeks. The Panama case decision was declared by the Supreme Court's five judges unanimously.



0 comments

Leave a comment

Popular Channels

See all channels

BolPappa Mobile Apps

If you want live TV Channels in HD mode and catch news download free.. Plz Bookmark !